نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کمبھ کے میلے میں بھی اتنے زیادہ افراد جمع نہیں ہو پاتے جبکہ کمبھ کا میلہ دو مہینے تک جاری رہت ہے اور ہر چار سال میں تین بار منعقد ہوتا ہے۔ ایام اربعین میں 2 کروڑ زائرین کی میزبانی کا اعلان ایسی حالت میں کیا گیا کہ جاپان میں بدھ مذہب کی اہم عبادت گاہ سن سوجی میں ایک سال کے دوران دو سے تین کروڑ افراد ...
کمبھ میلے سے زیادہ عظیم الشان ہوتا ہے جبکہ کمبھ کا میلہ تین سال میں ایک بار منعقد ہوتا ہے۔ مذکورہ اخبار کا کہنا تھا کہ اس عظیم الشان اجتماع میں شرکت کرنے والے افراد کی تعداد جاجیوں سے پانچ گنا زیادہ ہوتی ہے۔ اینڈیپنڈینٹ میں مقالہ نویس نے آسٹریلیا کے جوان کا ایک قصہ نقل کیا جس کا وہ دیوانہ ہو گ ...